وہ کھلاڑی جس نے اولمپکس میں شرکت کے لیے اپنی انگلی کٹوا لی

آسٹریلیا کے ایک فیلڈ ہاکی کھلاڑی نے پیرس اولمپکس میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کا کچھ حصہ کٹوا دیا ہے۔

دو ہفتے قبل پرتھ میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میٹ ڈاسن کے دائیں ہاتھ کی انگلی بری طرح ٹوٹ گئی تھی اور انھیں بتایا گیا کہ سرجری سے صحت یاب ہونے میں انھیں مہینوں لگ سکتے ہیں۔

لہذا اس 30 سالہ نوجوان کھلاڑی نے تیسری مرتبہ ان کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کی پور کٹوانے کا فیصلہ کیا۔

اس فیصلے نے ان کے ساتھیوں سمیت کوچ تک کو چونکا دیا ہے۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *